Shopping security
bang e dara book price بانگ درا علامہ اقبال کا پہلا اردو مجموعہ کلام ہے۔ مجموعے میں نظمیں، غزلیں اور ظریفانہ قطعات شامل ہیں۔ اس کتاب کو اقبال نے تین حصوں میں تقسیم کیا۔ پہلے حصے میں 1901ء سے 1905ء تک کا کلام، دوسرے حصے میں1905ء سے 1908ء تک کا کلام اور تیسرے حصے میں 1908ء سے 1924ء تک کا کلام شامل ہے۔ یہ ترتیب اقبال کے فکری ارتقاء کی نشاندی کرتی ہے۔ بانگ درا کا پہلا ایڈیشن 3 ستمبر 1924ء کو شائع ہوا تھا اور اقبال کی زندگی میں ہی اس کے تین ایڈیشن شائع ہوۓ۔ بانگ درا کا مطلب ہے”گھنٹی کی آواز“ گھنٹی کی آواز قافلے والوں کو روانگی کی اطلاع دیتی ہے تاکہ سوۓ مسافر سفر کے لئے تیار ہو جائیں اور پھر بانگ درا کی رہنمائی میں منزل کی طرف رواں دواں ہو جائیں۔ اقبال کا ترانہ، بانگ درا ہے گویا ہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا
Order now to enjoy free delivery, fast shipping, and reliable service from Pakistan’s best online bookstore.
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jun 22 - Jun 27
US$40
Get nowSign up to your membership to get coupons up to
15%
Get nowOpportunity to enjoy order discount up to 15% off
Top-Converting Item to Boost Your Average Order